the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،6جولائی(ایجنسی)تلنگانہ میں انجینئرنگ کورسس میں نشستوں کے الاٹ منٹ کیلئے ویب آپشن کے عمل کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔
حکومت نے 191کالجس کی فیس کی توثیق کرتے ہوئے کل ایک جی او جاری



کیاتھا۔
حکومت نے 103کالجوں کی فیس کا تعین کیاتھا جن میں سے 80کالجوں کے انتظامیہ نے عدالت سے رجوع کیا ماباقی88کالجوں نے عبو ری طورپر فیس میں اضافے کا اعلان کیا گذشتہ سال کے مقابلے 15سے 43فیصد فیس میں اضافہ کیاگیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.