: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 6 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، فلم کلب کے زیر اہتمام ”ریٹرو ہندی سنیما" قدیم ہندی فلموں کے فیسٹول کا 27 فروری تا 3 مارچ
اہتمام کیا گیا۔ اس میں اپنے دور کی ہٹ فلمیں مدر انڈیا ، نیا دور ، شعلے ، معصوم اور 'جانے بھی دویا رو دکھائی گئ فلم کلب ڈین بہبودي طلبہ پروفیسر سید علیم اشرف جائسی کے تحت ہے۔