the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نے کہاکہ ساتعلیمی اداروں، خاص طورپر تکنیکی اداروں کو اپنے طلبا کے دل میں ایک سائنسی سوچ پیدا کرنی چاہئے ڈاکٹر نشنک نے پیر کو و یڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (این آئی ٹی) اروناچل پردیش کے نوتعمیر شدہ انجینئرنگ کمپلکس بائیوٹکنالوجی اور کیمیکل انجینئرنگ کمپلکس، سنٹر ل آلات سہولت اور رسپانس انجینئرنگ



لیباریٹری کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تعلیمی اداروں، خاص طورپر تکنیکی اداروں کو اپنے طلبا کے دل میں ایک سائنسی سوچ پیدا کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے اداروں کو علم کے ’پٹارے‘ کے طورپر کام کرنا چاہئے اور نوجوان دماغ کو کتابی علم سے پرے سوچنے کے لئے تربیت دینی چاہئے۔ ان کی کسی بھی چیلنج کو ایک موقع پر طورپر تسلیم کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنی چاہئے اور مجموعی طورپر انہیں ایک اچھا انسان بنانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.