: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر پٹنہ ضلع انتظامیہ نے پری اسکولوں اور آنگن واڑی مراکز سمیت تمام اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر چندر
شیکھر سنگھ نے جمعہ کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا کہ کوئی بھی اسکول صبح 11:45 بجے کے بعد کلاسز نہیں رکھے گا اور اسکولوں کو اس کے مطابق اوقات کو دوبارہ ترتیب دینے کو کہا ہے۔ حکم نامہ 15 اپریل سے نافذ العمل ہوگا۔