the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 20 نومبر (یو این آئی) ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے آج فیصلہ کیاہے کہ ممبئی کے اسکول 23 نومبر کو دوبارہ نہیں کھلینگےالبتہ٣١ دسمبر تک یہ اسکول بند رہینگے کوویڈ 19 کی ’دوسری لہر‘ کے امکان کے پیش نظر کارپورہشن نے یہ فیصلہ کیاہے۔
اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ھوئے ممبئی کے میئر کشوری پیڈنیکر نے کہا کہ



بی ایم سی کے دائرہ اختیار میں تمام اسکول 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ممبئی میں COVID-19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں شہری ادارہ نے یہ فیصلہ لیا ہے
شہری حکام کوویڈ ۔19 کی ’دوسری لہر‘ کے امکان کو سنجیدگی سے لے رہے ہے یہی وجہ ہیکہ ، 31 دسمبر تک اسکولوں کو بند رکھنے کے اقدام کو ضروری قرار دیاگیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.