: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) سعودی عرب نے نئی دہلی کے عالمی کتاب میلے میں نہ صرف بطور مہمان خصوصی شرکت کی بلکہ مہمان نوازی، اپنے پویلین میں شائقین کا استقبال، فنون لطیفہ اور موسیقی کے میدان میں بھی اپنی چھاپ چھوڑی ورلڈ بک فیئر 2024 میں 10 سے 18 فروری تک نئی دہلی کے پرگتی میدان میں
منعقد ہونے والے نو روزہ ایونٹ میں سعودی پویلین میں زبردست ٹرن آؤٹ دیکھا گیا، جو میلے میں ایک خاص توجہ کا مرکز بن گیا اس پویلین نے بہت سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا جو سعودی ثقافت، فنون اور ورثے کے بارے میں جاننے کے خواہشمند تھے، جس کی قیادت کمیشن برائے ادب، اشاعت اور ترجمے کے ذریعے کر رہے تھے۔