: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،3فروری(یو این آئی) عالمی کتاب میلہ2024میں سعودی عرب مہمان خصوصی کی حیثیت سے شامل ہوگا یہ میلہ دہلی میں10تا18فروری منعقد ہوگا سعودی عرب میں
ہندوستان کے سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خان نے ذرائع ابلاغ کو بتایاکہ خوشی کی بات ہے کہ مملکت سعودیہ کو دہلی کے عالمی کتاب میلے میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا ہے۔