the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد 17فروری(یواین آئی) سرواسکشا ابھیان میں خدمات پر فوری حاصل کرنے اور تنخواہیں ادا کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے سرواسکشا ابھیان کے انسٹرکٹرس نے حیدرآباد میں دفتر کمشنر و ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن سیف آباد پر دھرنادیا۔
انہوں نے اس موقع پرمیڈیا سے بات کرتے



ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی جانب سے بجٹ کی رقم منظور کی گئی تاہم ریاستی حکومت ان کو رقم نہیں دے رہی ہے اور نہ ہی ان کی خدمات کو حاصل کیاجارہا ہے۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہاکہ سرواسکشا ابھیان میں 13شعبہ جات ہیں جن میں 12کو ری انگیج کیاگیا ہے تاہم ان کو نظر انداز کیاجارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.