the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 25 فروری (یو این آئی) ممتاز شاعر وادیب سردار سلیم کا نیا شعری مجموعہ ” سانسوں کی مالا زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آچکا ہے،184 صفحات پر مشتمل یہ کتاب سردار سلیم کی منتخب غزلوں اور نظموں کا خوبصورت گلدستہ ہے جسے تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے جزوی مالی تعاون سے ادب گاہ کے زیر اہتمام الانصار پبلی کیشنز نے شایع کیا ہے، اس سے قبل سردار سلیم کی دس کتا میں شائع ہو چکی ہیں جو شاعری، فکشن، تحقیق و تنقید کے موضوع پر مشتمل ہیں اور



تمام کتابوں کو اردو اکیڈمی نے انعام سے نوازا ہے، سردار سلیم کا یہ شعری مجموعہ
بہت عرصے بعد شائع ہوا ہے اور یہ مجموعہ شاعرانہ فن پاروں کا کڑا انتخاب ہے۔ حیدرآباد میں ہدی بک ڈپو پرانی حویلی کے علاوہ مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ اردو بازار جامع مسجد نیو دہلی، یک امپوریم، اردو بازار، سبزی باغ پٹنہ مر زاور لڈ بک ہاؤز، عبد الحمید کامپلیکس، قیصر کالونی، اورنگ آباد مہاراشٹرا اور کاغذی پبلیشرز، زبیر کالونی، ہاگر گا کر اس روڈ، گلبرگہ کرناٹک میں یہ کتاب دستیاب ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.