the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،11دسمبر(یو این آئی) سنسکرت زبان کو فروغ دینے، ثقافت اور مذہبی کتابوں سے متعلق تعلیم کے میدان میں اعلیٰ تعلیم اور ریسرچ کو فروغ دینے والی’مرکزی سنسکرت یونیورسٹی بل 2019‘ بدھ کے روز لوک سبھا میں پیش کی گئی فروغ انسانی وسائل کے وزیر رمیش پوکھریال نے یہ بل پیش کیا۔ بل کا مقصد سنسکرت کے تین ڈیمڈ یونیورسٹیوں راشٹریہ سنسکرت سنستھان، لال بہادر شاشتری راشٹریہ



سنسکرت ودیاپیٹھ اور راشٹریہ سنسکرت ودیاپیٹھ کو مرکزی سنسکرت یونیورسٹی کے طور پر ترقی دینا ہے۔
اس یونیورسٹی کی تشکیل سے سنسکرت اور دھرم گرنتھ سے متعلق تعلیم کو گریجویشن، ڈاکٹریٹ ،پوسٹ ڈاکٹریٹ اور تحقیق کو فروغ دینا ہے۔ اس سے سنسکرت کو بہتر فیکلٹی ممبر ملنے، غیر ملکی طلبہ، سنسکرت کے علماء اور عالمی سطح کے افراد کو ان میں پڑھانے کے لیے توجہ اور ترغیب دلائی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.