the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کشن گنج، 5 جون (یو این آئی) کشن گنج ضلع کے کوچادھامن بلاک کے ایک چھوٹے سے گاؤں منصورہ کی ثانیہ مظہر نے نیٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 667 نمبر حاصل کر کےعلاقے کا نام روشن کیا ہے ماسٹر احسن مظہر (عرف



نعمت صاحب) اور ماسٹر (مسز) محسنہ بانو کی بیٹی ثانیہ مظہر نے ملک کے دور دراز کے دیہی علاقے سے آنے کے باوجود 720 میں سے 667 نمبروں کے ساتھ آل انڈیا رینک 15997 حاصل کیا اور باوقار مقابلہ جاتی امتحان میں پورے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.