: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26جنوری(ایجنسی) میڈیکل کورسس میں داخلہ کے لیے اس سال سے National Eligibility cum Entrance Examination کا سبھی زبانوں میں ایک جیسا سوالی پیپر ہوگا. ثانوی تعلیمی سیکریٹری بورڈ (سی بی ایس) نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ
ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کے لیے نیٹ کے سوالی پیپر کا صرف ایک سیٹ ہوگا، جسٹس ارون مشیر اور ایف اے نذیر کی بینچ نے پہلے الگ الگ زبانوں میں سوالی پیپر کے الگ الگ سیٹ تیار کرنے کے چلن کو "غیر معمولی" قرار دیا تھا.