the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 30 اکتوبر (ذرائع) سالار جنگ میوزیم میں چلڈرنس ویک کے طور پر 14 سے 20 نومبر تک بچوں کے لیے دو گروپوں میں تقریری اور ڈرائنگ مقابلوں کے علاوہ مضمون نویسی کے مقابلوں انعقاد کررہا ہے-
جونیئر گروپ کلاس VI اور کلاس VII، اور سینئر گروپ کلاس VIII سے کلاس تا دسویں ہو گا.
ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ مضمون نویسی اور تقریری



مقابلہ چار زبانوں یعنی انگریزی، ہندی، اردو اور تیلگو میں منعقد کیا جائے گا۔
15 نومبر کو صبح 11 بجے ہندی، تلگو، اردو اور انگریزی میں دونوں گروپوں کے لیے مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد ہوگا، 
جس کے بعد 16 نومبر کو صبح 11 بجے دونوں گروپوں کے لیے ہندی، تلگو، اردو اور انگریزی میں تقریری مقابلہ ہوگا۔ 17 نومبر کو صبح 11 بجے ڈرائنگ مقابلہ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.