: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 مارچ (یو این آئی) کشمیری زبان و ادب کے ممتاز محقق، ادیب، مترجم، شاعر، ماہرِ ادبِ اطفال، ماہرِ لوک ادب غلام نبی آتش کو ان کی ترجمہ کردہ کتاب "اکھ انسان، اکھ گھرے، اکھ دنیا" کے لئے سال 2024 کا
ساہتیہ اکادمی ترجمہ انعام دینے کا اعلان کیا گیا آج ایکزیکٹیو بورڈ کی میٹنگ میں اکیس زبانوں کے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا یہ انعام پچاس ہزار روپے نقد اور مومنٹو پر مشتمل ہے جو بعد میں منعقد ایک پروقار تقریب میں پیش کیا جائے گا۔