: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6مارچ(یو این آئی) معروف ادبی ادارہ ساہتیہ اکیڈمی اپنے قیام کے 70 سال مکمل ہونے پرہر سال منایا جانے والا ’ساہتیہ اتسو‘ امسال دنیا کے سب سے بڑے ادبی میلے کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے اس عظیم ادبی میلے میں 1100 سے زیادہ
ادباءوشعراءشریک ہورہے ہیں نیز اس میں ملک کی175 سے زائد زبانوںکو بھی نمائندگی دی جائے گی ساہتیہ اکادمی کے سکریٹری کے سری نواس راونے آج یہاں بتایا کہ اس سال یہ ادبی میلہ 11 تا 16 مارچ،2024 رابندر بھون کمپلیکس میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔