: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پرتاپ گڑھ :15/ جون (یواین آئی ) ملک کے دو صوبوں اترہ کھنڈ کے اترکاشی و مہاراشٹر میں فسطائی طاقتوں کے ذریعہ مسلمانوں پر تشدد برپا کر انہیں وہاں سے نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے ، ایسے حالات میں وزیراعظم کے رام راج کے تصور پر کیسے عملی جامہ پہنایا
سکتا ہے ؟ جب ملک کے خصوصی طبقے کا مسلسل استحصال کیا جا رہا ہو پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے اترہ کھنڈ و مہاراشٹر کے فسطائی واقعات پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک فسطائی طاقتوں پر قدغن نہیں لگایا جاتا ،تب تک آئین کا راج ممکن نہیں ہے ۔