the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اگست(ایجنسی) آر آر بی کی بھرتی 2018: ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ کی طرف سے مارچ 2018 میں اعلان کیے گئے اسسٹنٹ لوکو پائلٹ ٹیکنیشن کے عہدوں کے لیے خالی جگہیں کے لیے امتحانات شروع ہوچکی ہے،ملک بھر میں مختلف شہروں میں 9 اگست سے شروع ہونے والے امتحان 31 اگست تک چلیں گے، کمپیوٹر بسیسٹ ٹیسٹ (سی بی ٹی)



کے لیے آر آر بی کی طرف سے ایڈمیٹ کارڈ 5 جولائی کو جاری کردیے گئے تھے، ایڈمیٹ کارڈ جاری ہونے پر کچھ امیدواروں کو پتہ چلا کہ انکا امتحان مرکز شہر سے 200 سے 2000 کلو میٹر تک دوری پر ہے.

ایسے میں ریلوے نے امیدواروں کے لیے خصوصی ٹرینوں کا بندوبست کیا ہے، اور امتحان کے دنوں میں یہ ٹرینوں کو چلایا جائے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.