: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) آئین ہند ہمیں جہاں اپنے تمام شہری حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے،وہیں اپنے فرائض سے بھی روشناس کرواتا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں بطور شہری ہم کیا رول ادا کرسکتے
ہیں ان خیالات کا اظہار قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں یومِ آئین کی مناسبت سے ’ہندوستانی ریاستوں کا انضمام اور آئینِ ہند‘ کے عنوان سے منعقدہ خصوصی لیکچر سے قبل کونسل کے ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے کیا۔