: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12جنوری (یواین آئی) ہندوستان کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے ’گریجویٹ انجینئر ٹرینی ‘پروگرام شروع کیا ہے اس کا مقصد پیٹرو کیمیکل سے نئی توانائی تک تمام شعبوں میں گریجویٹ
انجینئرز کو بھرتی کرنا ہے کمپنی کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق، ریلائنس نے گریجویٹ انجینئر ٹرینی ( جی ای ٹی) 2024 پروگرام کے نام سے ہندوستان بھر سے نوجوان انجینئروں کے لیے اپنی داخلہ سطح کی بھرتی مہم شروع کی ہے۔