: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، دہلی، 14 اگست (یو این آئی)ریلائنس فاؤنڈیشن نے 2024-25 کے لیے 5,100 طلباء کے لیے وظائف کا اعلان کیا ہے ملک بھر کے طلباء جو کسی بھی گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ کورس میں داخلہ چاہتے ہیں اس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں گریجویٹ
کورس میں ہر مضمون میں اسکالرشپ دی جارہی ہے ہر فارغ التحصیل طالب علم کو 2 لاکھ روپے تک کا اسکالرشپ دیا جائے گا جو طلباء انڈرگریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ کورس کے پہلے سال میں داخلہ لینے جا رہے ہیں وہ اس اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔