the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد، 17 اکتوبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز میں رجالی ایشن کے لیے فیس کا پورٹل 22 اکتو بر تا5 دسمبر 2023 کھولا جارہا ہے۔ پروفیسر محمد رضا اللہ خان ، ڈائرکٹر ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب سالانہ امتحان طرز کے یو جی 2018 کے سال دوم و سوم کے مابقی طلبہ، پی جی 2020 بیچ کے سال دوم کے مابقی



طلبہ کے علاوہ سمسٹر طرز کے پروگرام کے یو جی 2019 پانچویں سمسٹر (سال سوم) اور موجودہ بیچ، یوجی وایم اے عربی 2019 و 2020 بیچ تیسرے سمسٹر کے مابقی طلبہ (سال دوم) اور یوجی اور پی جی 2021 بیچ (جنوری 2022 سیشن ) تیرے سمسٹر (سال دوم) اور موجودہ پیچ (بی کام وایم اردو) کے طلبہ اپنا
رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
ملاحظہ کریں۔ www.manuu.edu.in مزید تفصیلات کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.