: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7مئی(ایجنسی) جے ای ای ایڈوانس 2018 کے لیے رجسٹریشن 2 مئی 2018 چہارشنبہ سے شروع ہوکر 8مئی کی صبح 10بجے تک چلے گا- پہلے رجسٹریشن کی
آخری تاریخ 7 مئی تھی- سی بی ایس ای نے رجسٹریشن کی تاریخوں میں بدلاؤ کیا ہے. داخلہ خط 14 مئی کو ملے گا. اس کے بعد پیپر 1 اور پیپر 2 کا امتحان 20 مئی کو ہوگا.