: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 14 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے آج جامعة النيل الابیض (وائٹ نائل یونیورسٹی)، کوستی، سوڈان کے ساتھ ایک یادداشت مفاہمت پر دستی یادداشت کا
مقصد دونوں جامعات کے درمیان تعلیم، تحقیق اور ترقیاتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ میں قائم کردہ جامعۃ النیل، سوڈان کی وزارت اعلی تعلیم و سائنسی ریسرچ سے مسلمہ حیثیت رکھتی ہے۔ 1999 ت پر دستخط کیے۔