: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 جنوری(یو این آئی) ہندوستان کے سرکردہ پبلک سیکٹر بینکوں میں سے ایک بینک آف بڑودہ نے ”بینک آف بڑودہ راشٹربھاشا سمان“ کی تشکیل کا اعلان کیا ہے یہ ایوارڈ بینک کی طرف سے
ہندوستانی زبانوں میں ادبی کاموں کی حوصلہ افزائی اور فروغ کے لیے قائم کیا گیا ہے بینک کے ایم ڈی اور سی ای او سنجیو چڈھا نے آج جے پور لٹریچر فیسٹیول کے خصوصی سیشن میں اس ایوارڈ کے آغاز کا اعلان کیا۔