the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،11 جون (یواین آئی)انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنولوجی (آئی آئی ٹی)مدراس کو اس سال اوورآل رینکنگ میں پہلا مقام،دوسرے مقام پر انڈین سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بنگلورو اورتیسرے مقام پر آئی آئی ٹی دہلی کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔
انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر ڈاکتر رمیش پوکھریال نشنک نے جمعرات کو مسلسل پانچویں سال قومی تعلیمی اداروں کے فریم ورک کی فہرست جاری کی۔اس میں ملک کے 5800



اداروں نے حصہ لیا۔
ڈاکٹر نشنک نے کہا کہ اس رینکنگ کے 100 ٹاپ انسٹی ٹیوٹ آن لائن موڈ میں آجائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ملک میں بہترین یونیورسٹی میں انڈین سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بینگلورو کو پہلا جبکہ دوسرے مقام پر جے این یو اور تیسرے مقام پر بنارس ہندو یونیورسٹی کا اعلان کیاگیا ہے۔
کالجوں کی فہرست میں مرانڈا کالج پہلے مقام پر،دوسرے مقام پر لیڈی شری رام کالج اور تیسرے مقام پر ہندو کالج ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.