the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) ریلوے کی وزارت نے پہلے مرحلے کے لیے ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ کے نان ٹیکنیکل پاپولر کیٹیگری (این ٹی پی سی) اور گروپ ڈی کے امتحانات کے لیے اسٹوڈنٹس کے احتجاج کے پیش نظر دونوں امتحانات پر پابندی عائد کردی ہے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بہار میں پرتشدد احتجاج کے پیش نظرریلوے کی وزارت نے این



ٹی پی ایس کے لیے دوسرے مرحلے کے کمپیوٹر پر مبنی امتحان اور گروپ ڈی کے لیے پہلے مرحلے کے کمپیوٹر پر مبنی امتحان کو فی الحال روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزارت ریلوے نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو امتحان میں پاس ہونے والے اور ناکام ہونے والے دونوں طلباء کے خیالات سنے گی اور پھر اپنی رپورٹ وزارت ریلوے کو پیش کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.