: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 14 ستمبر (یو این آئی) انجینئرنگ کے سخت ترین مقابلہ جاتی امتحانات جے ای ای ایڈوانسڈ2022 میں سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی رحمانی 30 کے طلبہ و طالبات نے شاندار اور
نمایاں کامیابی حاصل کی ہے- رحمانی 30 کے سرپرست مولانا احمد ولی فیصل رحمانی امیر شریعت بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ نے کہا ہے کہ یقینا یہ کامیابی اللہ کے فضل وکرم سے ہی ممکن ہوسکی ہے-