: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پٹنہ، 17 اگست (یو این آئی)طنز و مزاح کے معروف شاعر مرحوم زبیر الحسن غافل کے دوسرے شعری مجموعہ ’ دریچے کی دھوپ‘ کا رسم اجرا گذشتہ دنوں سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد، سابق مرکزی وزیر محمد علی اشرف فاطمی، بہار قانون ساز کونسل کے چیئرمین دویش چندر ٹھاکر،
حکومت بہار کے چیف سکریٹری عامر سبحانی، سابق چیف سکریٹری انجنی کمار، معروف سرجن ڈاکٹر احمد عبد الحئی، معروف نقاد پروفیسر صفدر امام قادری، انداز بیاں اور کی پرموٹر شازیہ قدوائی، ریحان صدیقی اور پی ایل ایف کے ڈائرکٹر خورشید عالم و دیگر اہم شخصیات کے ہاتھوں عمل میں آیا۔