حیدرآباد، 24 ستمبر (ذرائع) یونیورسٹی آف حیدرآباد کے طلبا نے جمعہ کو امتحانی فیس میں اضافہ کے خلاف احتجاج کیا، طلبا نے کیمپس کے
کنٹرولر آف
ایکزامینشن کے باہر نعرے لگائے-
اسٹوڈینٹ فیڈریشن آف انڈیا کے سکریٹری شیوا درگا نے کہا کہ حال ہی میں امتحان کی فیس میں 600 سے 4000 روپے کا اضافہ کردیا گیا-