the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 24، جون (یو این آئی) مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی پاور لوم کے لیے مشہور مالیگاؤں شہر میں واقع مہاراجہ ساجی راؤ گائیکواڈ آرٹس، سائنس اور کامرس کا میں ایک کیریئر گائیڈنس سیمینار اس وقت ایک تنازعہ کا شکار ہو گیا جب تقریب کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا جس کے نتیجے میں کالج کے پرنسپل



کو معطل دیا گیا اور اب پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
یہ کالج ڈاکٹر اپور واہیرے، سینا ( یوبی ٹی) کے رہنما اور بی جے پی کے سابق ایم ایل سی چلاتے ہیں۔ یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب دائیں بازو کے ارکان نے اس تقریب کے خلاف احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ طلباء کو اسلام کی طرف راغب کیا جارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.