the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

حیدرآباد،24مئی(یواین آئی)شہر حیدرآباد کی مشہور عثمانیہ یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے طورپر پروفیسر ڈی رویندریادو نے ذمہ داری سنبھال لی۔
انہوں نے بعد ازاں یونیورسٹی کے اگزیکیٹیو کونسل ارکان،تدریسی وغیر تدریسی



اہلکاروں،طلبہ،سابق طلبہ اور دیگر کے ساتھ ورچول تبادلہ خیال کرتے ہوئے ان سے یونیورسٹی کے آسان طریقہ سے کام کے سلسلہ میں تعاون فراہم کرنے کی خواہش کی۔
انہوں نے مستقبل قریب میں عمل کئے جانے والے 21نکاتی ایجنڈہ کے بارے میں بھی تفصیلات سے واقف کروایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.