جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیرِ اہتمام یومِ جمہوریہ کے موقع پر شان دار آل انڈیا مشاعرہ اور کوی سمّیلن کا انعقاد
نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) آزاد، سیکولر اور جمہوری ہندوستان کی
تعمیر میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا کردار نہایت قابلِ فخر رہا ہے این اے اے سی جیسے باوقار ادارے کی جانب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کو A++ کا گریڈ دیاجانا پوری جامعہ برادری کے لیے نہایت اعزاز کی بات ہے۔