حیدرآباد، 13 ستمبر (یو این آئی) پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے 9 ستمبر 2021ءکو پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ کو یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر کیا
ہے۔
پروفیسر صدیقی محمد محمود، رجسٹرار انچارج کے جاری کردہ اعلامیہ کے بموجب یونیورسٹی کی مجلس عاملہ کے 86 ویں اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ نے اسی دن اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا۔