حیدرآباد، 5/ اگست (یواین آئی) ماہر تدریس اساتذہ پروفیسر صدیقی محمد محمود نے رجسٹرار انچارج، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی حیثیت سے 31/ جولائی 2020 کی دوپہر پروفیسر ایس
ایم رحمت اللہ سے جائزہ حاصل کرلیا۔
پروفیسر صدیقی، یونیورسٹی کے اسکول برائے تعلیم و تربیت کے ڈین بھی ہیں۔
ان کا یکم / اپریل 2008ء میں یونیورسٹی میں بحیثیت پروفیسر تقرر ہوا تھا۔