the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،27مئی(یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے سابق صدر شعبہ اردو و معروف شاعر و نقاد پروفیسر خالد سعید کا بعمر 71 سال کل (26 مئی) حیدرآباد میں انتقال ہوگیا اور آج صبح گلبرگہ) کرناٹک) میں تدفین عمل میں آئی۔
پروفیسر خالد سعید شعبہ اردو کے بانی صدر و اسکول آف لینگویجس کے اولین ڈین، مرکز برائے اردو زبان، ادب و ثقافت کے



ڈائرکٹر کے علاوہ چیف وارڈن، مجلس تعلیمی و مجلس انتظامی و دیگر کمیٹیوں کے رکن بھی رہے ہیں۔
پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، انچارج وائس چانسلر و پروفیسر صدیقی محمد محمود، رجسٹرار انچارج نے اردو زبان وادب اور یونیورسٹی کے لیے مرحوم کی نمایاں خدمات کو ناقابل فراموش قراردیتے ہوئے پراثر خراج عقیدت پیش کیا اور ارکان خاندان سے اظہار تعزیت کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.