: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 دسمبر (یو این آئی) پروفیسر (ڈاکٹر) محمد افشار عالم، وائس چانسلر، جامعہ ہمدرد نے 29 دسمبر کو یہاں منعقدہ ایک تقریب میں مسٹرتمجین امنا آلونگ، اعلیٰ تعلیم اور
سیاحت کے وزیر، حکومت ناگالینڈ اور ڈاکٹر پریارجن ترویدی، صدر، کنفیڈریشن آف انڈین یونیورسٹیز اور انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایجوکیٹرز فار ورلڈ پیس کے ہاتھوں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کیا۔