: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آباد، 31 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے ایک نئی 50 سیٹر بس اور عصری سہولیات سے لیس ایمبولنس کا حصول کیا ہے۔ بس اور ایمبولنس سے طلبہ ،
اساتذہ اور دیگر متعلقہ افراد کو سہولت ہوگی۔ پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر پروفیسر اشتیاق احمد، رجسٹرار آج ایمبولنس کی آمد کے وقت موجود تھے جب کہ 29 مارچ کو بس یونیورسٹی لائی گئی۔