: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 اکتوبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے بدھ کو قومی دارالحکومت میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید کا دورہ کیا اور انسٹی ٹیوٹ کے ساتویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر دہلی کے لیفٹینٹ گورنرو نے کمار سکسینہ ، مرکزی آیوش وزیر پرتاپ راؤ جادھو ، آیوش سکریٹری وید یارا جیش کو ٹیچا اور انسٹی ٹیوٹ کے
ڈائریکٹر پروفیسر (ڈاکٹر) تنو جانیساری کے ساتھ آیوش کی وزارت کے سینئر افسران اور دیگر معززین موجود تھے۔ تقریب کے بعد صدر جمہوریہ نے آیوش میڈیسن سینٹر پرو گرام کا افتتاح کیا اور ایٹرنل آیوش نمائش کی نقاب کشائی کی۔ آیوش اوشدھی کیندر کا مقصد معیاری آیور ویدک ادویات کو سب کے لیے قابل رسائی بنانا اور آیور وید کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنا ہے۔