: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/ دبئی، 26 دسمبر (یو این آئی) گزشتہ شام دبئی میں بزم اردو دبئی کا سالانہ جلسہ محفل اردو- 2023 دسواں سالانہ جلسہ تھا، جو تین حصوں پر مشتمل تھا پہلے حصے میں بزم کی طرف سے دیئے
جانے والے ایوارڈز کی تقریب تھی 2023 کا جوش اردو ایوارڈ معروف شاعر پروفیسر وسیم بریلوی کو پیش کیا گیا اورکامنا پرساد کو ان کی اردو زبان کی خدمات کےلئے علم دار اردو ایوارڈ 2023 پیش کیا گیا۔