حید ر آباد، 10 مارچ (یو این آئی) لٹریری کلب، ڈین بہبودی طلبہ کی جانب سے منعقدہ "تخلیق کار سے ملاقات "پروگرام میں ممتاز فکشن نگار، خاکہ نگار، شاعر پروفیسر
غضنفر نے اپنا افسانہ ڈ گڈگی " موثر انداز میں پیش کیا۔ جس میں ایک مداری والا سانپ اور نیولے کی مدد سے کھیل دکھاتا ہے۔
اس کے ذریعے اپنی روزی روٹی کا بندوبست کرتا ہے۔