the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14جولائی(ایجنسی) اگر آپ مواد کی اچھی سمجھ رکھتے ہیں اور پرسار بھارتی میں نوکری کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے بہتر موقع ہے، پرسار بھارتی نے نوٹیفیکیشن مونیٹرنگ و مواد اسٹنٹ monitoring-cum-content-assistants عہدے کے لیے درخواست مانگی ہے، ان عہدوں پر کل 10 لوگوں کا انتخاب کیا جانا ہے، یہ سبھی لوگ فی الحال



کنٹراکٹ پر رکھے جائیں گے، انکا کنٹراکٹ ایک سال کا ہوگا.

امیداور مزید تفصیلات کے لیے پرساربھارتی کی ویب سائٹ پرجائیں-

دلچسپی رکھنے والے امیدواراس اڈریس پر خط لکھیں.
اسسٹنٹ ڈائریکٹر (پروگرام)، کمرہ نمبر 403، براڈکاسٹنگ ہاؤس، ایکسٹرنل سروس ڈویژن، آل انڈیا ریڈیو پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دہلی -110001
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.