: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/6نومبر(ایجنسی) فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ علم صرف کتابوں سے ہی نہیں ملتی بلکہ اسکل اور کھیل کود، ورزش وغیرہ سے بھی آدمی
علم حاصل کرتاہے اور بہت کچھ سیکھتا ہے۔
مسٹرجاوڈیکر نے یہاں تعلیم پر منعقد دوروزہ ورکشاپ میں یہ باتیں کہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طالب علم کے لئے جسمانی تعلیم اور اسکل حاصل کرنا ضروری ہے کیونکہ تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں ہے۔