: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 ستمبر (یو این آئی) انسانی زندگی کی تشکیل و تعمیر میں اساتذہ کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے تسمیہ فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر سید فاروق نے کہاکہ انسان کی زندگی میں اساتذہ کی بہت اہمیت ہے اور
اساتذہ کی توجہ سے زندگی سنور جاتی ہے یہ بات انہوں نے یہاں گزشتہ رات معروف شاعر ڈاکٹر ایم آر قاسمی (علیگ) اور احمد علوی کی تکریم کے لئے منعقدہ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے کہی اس تقریب کا اہتمام دی پین فاؤنڈیشن نے کیا تھا۔