the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 3 ستمبر(یو این آئی) مشرقی ہند کے معروف ادیب و شاعر اور صحافی قیصر شمیم کا آج صبح انتقال ہو گیا وہ 86 برس کے تھے  پسماندگان میں اہلیہ اور ایک بیٹا ہے کنبے کے ذرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق تدفین بعد نماز مغرب آندول قبرستان (ہوڑہ) میں عمل میں آئے گی قیصر شمیم پچھلے پندرہ دنوں سے سخت بیمار تھے اور ایک پرائیویٹ شفاخانے میں زیر علاج تھے۔ تین روز قبل وہ دماغی فالج کے حملے کی زد میں



آ گئے تھے۔ اس کی تاب نہ لا کر آج صبح ساڑھے پانچ بجے انہیں نے فانی دنیا کی حتمی دہلیز پار کر لی۔
قیصر شمیم (عبد القیوم خان) 2 اپریل 1936 کو پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے عمید انگسی کے نام سے اپنا ادبی سفر شروع کیا تھا۔ نصف درجن سے زیادہ کتابوں کے خالق قیصر شمیم ضلع ہگلی کے چاپدانی/انگس علاقے میں اردو کی اولین عصری درسگاہ ادبی سوسائٹی کے بانیوں میں سے ایک تھے جو آج ہائیر سکنڈری مدرسہ (اسکول) ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.