: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 8نومبر(یو این آئی)یوم اُردو کے موقع پر ہم سب کو اقبالیات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے نئے زاویہ سے کام کرنے کی ضرورت ہے جس دن ہم اہل اُردو حکومت کی مدد پر انحصار کر نے کے بجائے اپنی مدد آپ کے تصورپر عمل
پیرا ہوتے ہوئے اُردو کے فروغ کیلئے ٹھوس قدم اٹھائیں گے،اس دن نہ صرف ہندستان بلکہ عالمی سطح پر اردو کے فروغ کی راہیں ہموار ہوجائیں گی ان خیالات کا اظہار سابق آئی پی ایس افسر ایم ڈبلیو انصاری نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کیا۔