نئی دہلی ، 9 ستمبر ( یواین آئی ) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز قومی اہلیت مع داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) کو ملتوی کرنے سے متعلق تین عرضیوں پر سماعت سے
انکار کردیا۔
یہ امتحان 13 ستمبر کو ہونے والا ہے ۔
سہ رکنی بینچ نے یہ عرضیاں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’’ اب سب کچھ مکمل ہو چکا ہے ۔