: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4 جنوری (یو این آئی) جگرگوشہ رسول حضرت فاطمہ زہراؑ کی ولادت باسعادت اوربانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کےیوم پیدائش کے موقع پردہشت گردی کے خلاف جنگ کے فاتح جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں یہاں ایران کلچرہاوس میں’استقامت کی
راہ میں: اولاد فاطمہ سے فرزند خمینیؒ تک‘ کے عنوان سے بزم مقاومت کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام نے امام خمینیؒ کی مثالی شخصیت اور ان کی رہنمائی میں ایرانی قوم کی جدوجہد کو سلام کرتے ہوئے موجودہ وقت کے ایران کوعالم اسلام کے لئے نمونہ عمل قرار دیا۔