the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی. 22جنوری (یو این آئی) پین فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی اور پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ دی پین فاؤنڈیشن آصف اعظمی کے دل درمند اور پرسوزء جاں کا نتیجہ ہے۔
چند سالوں میں اس تنظیم نے ہمارے ادیب، شاعر، صحافیوں



اور آرٹسٹوں کی ضرورت میں اپنی جیسی مدد کی ہے، اس کے فاؤنڈیشن ستائش کی حقدار بھی ہے اور اشتراک و تعاون کی مستحق بھی۔
یہ بات انہوں نے دی پین فاونڈیشن کی سالانہ جنرل باڈی اور بورڈ ٹرسٹیز کی میٹنگسے پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.