: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتاپ گڑھ،27 نومبر (یواین آئی )ملک سے فسطایت ،نفرت ،تعصب و مذہبی منافرت کے خاتمہ و فرقہ وارانہ ہم آہنگی ،مذہبی رواداری و سیکولریزم کے فروغ کے لئے پیس پارٹی کی
اقتدار میں حصہ داری ضروری ہے جمہوریت میں عوام کے پاس خصوصی طور سے مسلمانوں کے پاس سب سے موثر ہتھیار ووٹ ہے ،جس کا دانشمندی سے استعمال کرکے اپنی کامیابی کی راہ ہموار بنائیں۔