the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
راست:

حیدرآباد: پروفیسرڈاکٹر سید عبدالعزیز پرنسپل دکن اسکول آف فارمیسی دارالسلام،حیدرآباد نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے بتایاکہ حیدرآباد شہرکے آربی وی وی آر ویمنس کالج فارفارمیسی اورجی پولا ریڈی کالج آف فارمیسی میں15 اور 16 دسمبرکو دو روزہ سائینٹیفک پوسٹرپر نیشنل کانفرنس منعقدہوئی۔ صحافتی بیان کے مطابق اس کانفرنس میں دکن اسکول آف فارمیسی کی



تین طالبات کو بسٹ سائینٹیفک پوسٹراینڈ اورل پریزنٹیشن ایوارڈ حاصل ہوا۔ دکن اسکول آف فارمیسی کی ایم فارما سال دوم کی طالبات نمرہ نوشین اور نورافاطمہ، بی فارمیسی سال چہارم کی طالبات ساحرہ سلطانہ، صباء فاطمہ اور مدیحاشہوین کے علاوہ ایم فارما سال اول کی طالبہ ثانیہ بانو کو بسٹ اورل پریزنٹیشن ایوارڈ حاصل ہوا۔ ان طالبات نے ڈاکٹر ایس ایم شاہد اللہ، ڈاکٹرسید حسین رضوان اور ڈاکٹرحسنہ کنول کی گائیڈنس میں پریزنٹیشن دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.